مجالس عرفان — Page 9
اس شعر سے یہ تاثر تمتا ہے کہ وہ خود کو آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم سے اعلیٰ اور افضل ثابت کرتے تھے۔وضاحت فرما دیجئے۔۱۹ مجدد ہر صدی پر آتے رہے۔کیا یہ سلسلہ جاری رہے گا ؟ اگر ہیوی برقع پہننا چاہیے اور شوہر اجازت نہ دے تو کیا I کیا جائے ؟ ۱۲۲ ۱۲۵ غیر از جماعت بہنیں گھروں میں سیپارے بانٹ دیتی ہیں کہ یہ ۱۲۵ سیپارہ تم پڑھ کر فلاں کو بخش دو اس کے متعلق کیا حکم ہے ؟ کیا میک آپ میں نماز جائز ہے ؟ کیا نیل پالش سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ ۳۴ غیر احمدی مسلک کے مطابق منعقد کی جانے والی عید میلاد النبی کی تقریبات ۱۲۷ میں شامل ہونا چاہیئے کہ نہیں ؟ ۳۵ جنوں کی کیا حقیقت ہے ؟ ۱۳۹ ۳۶ علم نجوم سے کیا مراد ہے نیز دست شناسی کی کیا حقیقت ۱۳۱ ہے ؟ کیا شادی میں ڈھولک بجانا جائز ہے ؟ ۱۳۴ کسی کے فوت ہونے پر کھانا بانٹنے کی شرعی حیثیت کیا ہے ۱۳۵ کیا خلیفہ وقت سے پردہ جائز ہے ؟ ۴۰ فوت شدہ کو کس طرح ثواب پہنچایا جاسکتا ہے ؟ M آپ کسی طرح کہہ سکتے ہیں کہ بہشتی مقبرہ میں دفن ہو نیوالے سارے جنتی ہیں ؟ ۱۳۹