محضرنامہ — Page 74
1 " ہماری کوئی کتاب بجز قرآن شریف نہیں ہے اور ہمارا کوئی رسول بجز محمد مصطفے صلی للہ علیہ وسلم کے نہیں اور ہمارا کوئی دین بجز اسلام کے نہیں اور ہم اس بات پر ایمان رکھتے ہیں کہ ہمارا نبی صلی اللہ علیہ وسلم خاتم الانبیاء اور قرآن شریف خاتم الکتب ہے۔یسو دین کو بچوں کا کھیل نہیں بنانا چاہئیے اور یاد رکھنا چاہیئے کہ ہمیں بجز خادم اسلام ہونے کے اور کوئی دعوی بالمقابل نہیں ہے اور جو شخص ہماری طرف پی منسوب کرے وہ ہم پر افتراء کرتا ہے۔ہم اپنے نبی کریم کے ذریعہ فیض برکات پاتے ہیں اور قرآن کریم کے ذریعہ سے ہمیں فیض معارف ملتا ہے سو مناسب ہے کہ کوئی شخص اس ہدایت کے خلاف کچھ بھی دل میں نہ رکھے، ورنہ خدا تعالیٰ کے نزدیک اس کا جواب دہ ہوگا۔اگر ہم اسلام کے خادم نہیں ہیں تو ہمارا سب کا روبار عبث اور مردود اور قابل مواخذہ ہے۔خاکسار مزا غلام احمد از قا دیان در اگست ۶۱۸ (مکتوبات احمدیہ جلا نم نمبر چهارم ) " إِنِّي أَرَى فِي وَجْهِكَ الْمُتَهَدِّلِ شَأْنَا يَفُوقُ شَمَائِلَ الْإِنْسَانِ وَجْهُ الْمُهَيْمِن ظَاهِرُ فِي وَجْهِهِ وَشُدُّونَهُ نَمَعَتْ بِهَذَا الشَّانِ فَاقَ الْوَرى بِكَمَالِهِ وَجَمَالِهِ وَجَلَالِهِ وَجَنَانِهِ الرَّيَّانِ لَا شَكَ أَنَّ مُحَمَّدًا خَيْرُ الْوَرى رَيقُ الْكِرَامِ وَنُخْبَةُ الأَعْيَانِ تَمَّتْ عَلَيْهِ صِفَاتُ كُلِّ مَرِيَّةٍ خُتِمَتْ بِهِ نُعَمَاءُ كُلِّ زَمَانٍ هُوَ خَيْرُ كُلِ مُقَرَّبِ مُتَقَدِّمٍ وَالْفَضْلُ بِالْخَيْرَاتِ لَا بِزَمَانِ يَا رَبِّ صَلِّ عَلَى نَبِيكَ دَائِمًا فِي هَذِهِ الدُّنْيَا وَبَعَثُ تَانِ “ کا کام (آئینہ کمالات اسلام صفحه ۵۹۴ تا ۵۹۶)