محضرنامہ

by Other Authors

Page 146 of 195

محضرنامہ — Page 146

مولوی عبد اآمیع صاحب بدایونی نے فتوی دیا کہ کیسی مرزائی کے پیچھے نماز ہرگز جائز نہیں۔مرزائیوں کے پیچھے نماز پڑھنا ایسا ہی ہے جیسا ہندوؤں اور یہودو نصاری کے پیچھے۔مرزائیوں کو نماز پڑھنے یا دیگر مذہبی احکام ادا کرنے کیلئے اہلسنت والجماعت اور اہل اسلام اپنی مسجدوں میں ہرگز نہ آنے دیں “ مولوی عبد الرحمن صاحب بہاری نے فتوی دیا کہ صاعقه ربانی بر فتنہ قادیانی مطبوعه شاه مث ) " اس کے اور اس کے متبعین کے پیچھے نماز محض باطل و مردود ہے۔۔۔۔۔ان کی امامت ایسی ہے جیسے کسی یہودی کی امامت " مفتی محمد عبد اللہ صاحب ٹونکی لاہور نے فتوی دیا کہ فتومی شریعت غراء ص) اس کے اور اس کے مریدوں کے پیچھے اقتداء ہرگز درست نہیں " (شرعی فیصلہ ص ۳) مولوی عبد الجبار صاحب عمر پوری نے فتومٹی دیا کہ " مرزا قادیانی اسلام سے خارج ہے۔۔۔۔ہر گنا امامت کے لائق نہیں ! (شرعی فیصلہ منگ) مولوی عر بیز الرحمن صاحب مفتی دیو بند نے فتوی دیا کہ " جس شخص کا عقیدہ قادیانی ہے اس کو امام الصلوۃ بنانا حرام ہے " (شرعی فیصلہ ) مشتاق احمد صاحب دہلوی نے فتویٰ دیا کہ مرزا اور اس کے ہم عقیدہ لوگوں کو اچھا جاننے والا جماعت اسلام سے جدا ہے اور اس کو امام بنا نا نا جائز ہے یا شرعی فیصلہ ) مولوی احمد رضا خاں صاحب بریلوی نے فتویٰ دیا کہ اس کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم بعینہ وہی ہے جو مرتدوں کا حکم ہے یا (حسام الحرمین مشا)