ہجرت مدینہ اور مدینے میں آمد — Page 21
حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنے منظوم کلام میں اس واقعہ کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا ہے۔تكتف عَقُوَة دَارِه ذَاتَ لَيْلَةٍ جَمَاعَةُ قَوْمٍ كَانَ لا وَ مُفْسِدا ایک رات اس کے گھر کے قریب وجوار کا احاطہ ایسے لوگوں نے کر لیا جو جھگڑالو اور مفسد تھے۔فَادْرَكَة تاييد رَبِّ مُهَيْمِنٍ وَنَجَاهُ عَوْنُ اللهِ مِنْ صَوْلَة الْعِدا کارساز رب کی تائید نے اُس کو پالیا اور اللہ کی مدد نے اُس کو دشمنوں کے حملے سے نجات دے دی۔تَذَكَّرْتُ يَوْمًا فِيهِ أُخْرِجَ سَيِّدِى فَفَاضَتْ دُمُوعُ الْعَيْنِ مِي بِمُنْتَدَا مجھے وہ دن یاد آیا جس میں میرے آقا حضرت محمد مصطفی صلی یا ایہام گھر سے نکالے گئے تو میری آنکھوں سے مجلس ہی میں آنسو بہہ پڑے۔( قصائد الاحمدیہ صفحہ 80) 21