لُجَّةُ النّوْر — Page 138
لجة النُّور ۱۳۸ اردو ترجمہ بناء السماء۔إنهم قوم اختاروا نیچے ان کی کوئی مثال نہیں ملے گی۔یہ ایسی قوم الذنوب من جميع الجهات ہے جنہوں نے گناہوں کو ہر پہلو سے اختیار وما ترى فاسقًا إلا يوجد فيهم کیا۔اور دنیا میں تو کوئی فاسق نہیں دیکھے گا جس نموذجه بل يوجد فيهم صفات کا نمونہ ان میں نہ پایا جاتا ہو بلکہ ان میں السباع والعجماوات۔يؤثرون درندوں اور چوپایوں کی صفات پائی جاتی البر على البر، ويتركون حُبّ ہیں۔وہ نیکی پر گندم کو ترجیح دیتے ہیں اور وہ الله لحَبِّ أو حليب كالهر تری ایک دانے کے لیے یا بلی کی طرح دودھ کے فيهم في مواضع الغضب آثار لئے اللہ کی محبت کو ترک کر دیتے ہیں۔تو ان الجنون، ويموتون للأمانی میں غضب کے مواقع پر جنون کے آثار دیکھتا ١٢٩) بأشتات المنون يمضى ليلهم ہے وہ اپنی آرزوؤں کی خاطر مختلف قسم کی ونهارهم في الغيبة والسب موتیں مرتے ہیں۔ان کے شب و روز غیبت ، والشتم والإثارة ، و مُلئت گالی گلوچ ، دشنام دہی اور چغل خوری میں صدورهم من الغِل والحقد گزرتے ہیں اور ان کے سینے کینہ ، بغض اور والعــداوة۔و تجد السنهم دشمنی سے بھرے ہوئے ہیں۔تو ان کی زبانوں كرماح أشرعت ، أو سيوف کو لہراتے نیزوں یا سونتی گئی تلواروں یا شهرت، أو سهام قومت او سیدھے کئے گئے تیروں یا تیز کی گئی چھریوں یا مدى حدّدتُ أو آفة من السماء آسمان سے نازل شدہ آفت کی طرح پائے گا۔نزلتُ۔يسجدون أمام الأمراء ، وہ امراء کے سامنے تو سجدے کرتے ہیں اور وياكلون قحف الفقراء۔وإذا غریبوں کی کھوپڑی کھا جاتے ہیں۔اگر ان کے ذكر عندهم أن فلانا یؤتی پاس ذکر کیا جائے کہ فلاں شخص علماء کو نوازتا ہے العلماء، ويملأ کیس مَن اور جو اُس کے پاس آئے اُس کی جیب بھر دیتا جاء، وأنه من أغنياء القوم ہے اور یہ کہ وہ قوم کے دولتمندوں اور معززین میں