لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 125 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 125

لجَّةُ النُّور ۱۲۵ اردو ترجمہ ورعا والله إنهم قد أطاعوا | اللہ کی قسم ! انہوں نے نفس اور اس کے تسلط کی النفس وسلطانها۔وتعوّدوا اطاعت کی۔اور شہوات اور ان کے شیطان کی الشهوات وشيطانها۔يدورون عادت اختیار کر لی۔وہ دولتمندوں ، آسودہ حالوں، على أبواب أهل الثروة خوش نصیبوں، اور زمینداروں کے دروازوں کے واليسار، و الجدة و العقار چکر لگاتے ہیں اور کتنے ہی اُن میں سے ایسے وكم منهم مالوا من صلوۃ ہیں جو صبح کی نماز کی بجائے صبح کی شراب الصبح إلى الصبوح، ومن اور نماز عشاء کی بجائے صراحیوں میں موجود العشاء إلى العبوق فی الصروح، شام کی شراب کی طرف مائل ہو گئے ہیں اور ۱۱۸ واشتغلوا من شرح الوقاية» | شَرُحُ الْوَقَايَه اور هَدَايَةٍ پڑھنے کی بجائے والهداية إلى العواهر والبغايا، زانی اور بد کار عورتوں کی طرف اور عمدہ شراب وإلى الرحيق مع التغذى بالقلايا کے ساتھ بکروں کے کباب کھانے کی طرف من الجدايا، ومالوا إلى السماع مشغول ہو گئے ہیں۔وہ خوبصورت ، ماہر فن الحاشية - كان فى دیارنا ترجمہ۔ہمارے ملک میں واعظوں میں سے رجل من الواعظين۔وكان الناس ایک شخص تھا۔لوگ اسے صالحین اور موحدین يحسبـــونـــــه مـــن الـصالحین میں سے سمجھتے تھے۔پس اتفاق یوں ہوا کہ ایک الموحدين۔فاتفق ان رجلا دخل شخص زیارت کرنے والوں کی طرح اچانک اس عليه مفاجـنـا كالزائرين۔فوجدہ کے پاس چلا گیا تو اُسے اپنے فاسق ساتھیوں کے يشرب الخمر مع ندماء من ساتھ شراب پیتے پایا تو اُس شخص نے کہا اے لعنتی! الفاسقين۔فقال يا لعين، عملك تیرا عمل یہ ہے اور تیرا قول وہ؟ تو اُس نے هذا وقولك ذالك۔فأجاب جواب دیا اور تعجب میں ڈال دیا۔اُس نے کہا وأرى العُجاب۔قال: أروني عالما لا کہ مجھے کوئی ایک ایسا عالم دکھاؤ جو شراب نہ يشرب الخمر أو يتجنب الزنا والزَّمر پیتا ہو یا زنا اور موسیقی سے اجتناب کرتا ہو۔