کتاب اللہ کا فیصلہ — Page 43
السلام کام استناد یحیی بن زکریاء کے لئے تھی جنہوں نے آپ کو میکسچر دیا تھا وجہ یہ کہ ینی انجیلی شہادت کے مطابق عیسی سے افضل تھے۔آپ ہی تھے جو اپنی والدہ کے لعین میں روح القدس سے محو ہو گئے تھے اور پھر سید اور تصور کی حیثیت یں نشو نما پائی اور تم نے انہی میں کہا کہ یہ دواخانہ کھاتے پیتے تھے اور نہ نشہ آور شراب پیتے تھے۔یور جنا ہی تھے جو مسیح سے قبل اللہ تعالیٰ کی طرف دعوت دینے کے لئے متوقہ ہوئے اور لوگوں کو حتی کہ مسیح کو بھی پتسمہ دیا لیکن میسج کے پاس روح تمہار سے قول کے مطابق اس کی کمر کے تیس سال بعد یو سینا کے ہاتھ پر آئی جو آپ کا مر شد و استاذ تھا یہی نہیں بلکہ مسیح نے روٹھی اور گوشت بھی کھایا اور تمہار سے زعم میں شراب نوشتی بھی کی اور دعوتوں میں بھی شریک ہوا اور نفیس کھانے ناول کئے اور ایک عورت نے ان پر تین سو مشتقال کا قیمتی تیل ڈالا گردہ برا نہ مانے اور ان سب پر تمہاری انجیل شاہد ہے، اور جبکہ تم نے خود ان دو انسانوں (صلوات اللہ علیہ جام کا یہ وصف بیان کیا ہے تو اس میں اس کو بھی استفادہ نہیں رہ جاتا کہ یحی عیسی سے افضل تھے اور سینے کا انتقام یہ قول اس کا مرید ہے کہ عورتوں نے یو متا جیسا کوئی بچہ نہیں جیتا۔اور کتاب عزیز نے بھی کی سیادت کی تصریح فرمائی ہے جیسا کہ فرمایا وَسَيْدًا وَ حَمورًا ونبياً من الصالحين اور العالمين کی یہ تعریف و توصیف تیرے لئے کافی ہے۔انیسویں صدی کے آخر میں ہندوستان کے متعصب مسیحی معنوں نے اسلام کے خلاف