کتاب اللہ کا فیصلہ

by Other Authors

Page 4 of 48

کتاب اللہ کا فیصلہ — Page 4

میں فصیلہ کرنے اور حق پانے کے واسطے مسلمانوں کو اول قرآن ہی کی طرف رجوع کرنا چاہیئے۔( محفوظات جلد ) - صفحه ۲۵۵) آپ نے مسلمانان عالم کو یہ فراموش شده سبق یاد دلاتے ہوئے ہر طالب تھی کہ نہایت درو و سوز سے یہ دعوت دی ہے۔۔منہاج نبوت پر اس سلسلہ کو آزمائیں اور پھر بکھیں کہ حق کس کے ساتھ ہے ، خیالی اصولوں اور تجویزوں سے کچھ نہیں بنتا اور نہ میں اپنی تصدیق خیالی باتوں سے کرتا ہوں۔میں اپنے دعوی کو منہاج نبوت کے معیار پر میش کرتا ہوں پھر کیا وجہ ہے کہ اسی اصول پر اس کی سچائی کی آزما بیش نہ کی جائے۔" ( ایضا - جلد ۴ صفحه ۳۴) ہمیں کچھ کہیں نہیں بھا ئیو نصیحت ہے نو بیا نہ کوئی جو پاک دل ہود سے دل و جہاں اس پر قربان کے فرقان حمید کا یہ بے مثال معجزہ اور نشان ہے کہ خدا تعالیٰ کے اس پاک کلام میں متند و ایسے اصول متعین فرمائے گئے ہیں جن سے ہر ایک مامور من اللہ کی حقانیت اور صداقت بآسانی معلوم کی جاسکتی ہے۔ذیل میں بطور نمونہ چھ قرانی اصول ہدیئے قارئین کئے جاتے ہیں : پہلا اصول ( علی وجہ البصیرت دعوت الی الله ) قرآن مجید میں ہے :- مل مع سينيلي ادعوا إلى الله قد عَلَى بَصِيرَة أنا