کتابِ تعلیم — Page 88
اور زکواتیں ادا کرتے ہیں اور نمازوں میں رکوع سجود کرتے اور سورۃ فاتحہ پڑھتے ہیں۔وہ بھی پڑھتے تھے اور احکام الہی بجالاتے تھے بلکہ ان کی نظر میں تو سب کچھ مردہ معلوم ہوتا تھا اور ان کے وجودوں پر ایک قسم کی موت طاری ہو گئی تھی ان کی آنکھوں کے سامنے تو ایک خدا کا وجود ہی رہ گیا تھا۔اسی کو وہ اپنا کارسانہ اور حقیقی رب یقین کرتے تھے۔اس سے ان کا حقیقی تعلق تھا اور اسی کے عشق میں وہ ہر وقت محو اور گدانہ رہتے تھے " ( ملفوظات جلد پنجم قل ۳۵) ( ○