کتابِ تعلیم

by Other Authors

Page 103 of 162

کتابِ تعلیم — Page 103

١٠٣ اگر تم میری پیروی کروگے تو اپنے اندر کے بتوں کو توڑ ڈالنے کے قابل ہو جاؤ گے۔قلب انسانی بھی حجر اسود کی طرح ہے اور اس کا سینہ بہت اللہ سے شابہت رکھتا ہے۔ماسوی اللہ کے خیالات وہ ثبت ہیں جو اس کعبہ میں رکھے گئے ہیں مکہ معظمہ کے بتوں کا قلع قمع اس وقت ہوا تھا جب کہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دس ہزار قدوسیوں کی جماعت کے ساتھ وہاں جائڑے تھے اور مکہ فتح ہو گیا تھا۔پس ما سوئی اللہ کے تہوں کی شکست اور استیصال کے لئے ضروری ہے کہ ان پر اسی طرح سے چڑھائی کی جائے۔۔۔۔۔غرض اس خانہ کو بتوں سے پاک وصاف کرنے کیلئے ایک جہاد کی ضرورت ہے، اور اس جہاد کی راہ میں تمہیں بتاتا ہوں اور یقین دلاتا ہوں۔اگر تم اس پر عمل کر دگے تو ان بتوں کو توڑ ڈالو گے۔اور یہ راہ میں اپنی خود تراشیدہ نہیں بتاتا۔بلکہ خدا نے مجھے مامور کیا کہمیں بتاؤں۔اور وہ راہ کیا ہے۔میری پیروی کرو اور میرے پیچھے چلے آؤ۔یہ آواز نئی آواز نہیں ہے۔مکہ کو بتوں سے پاک کرنے کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی کہا تھا۔قک اِن كُنْتُمْ تُحِبُّونَ الله فاتبعوني يُحْبِبْكُمُ الله راسی طرح پر اگر تم میری پیروی کرو گے تو اپنے اندر کے بتوں کو توڑ ڈالنے کے قابل ہو جاؤ گے۔اور اسی طرح پر سینہ کو جو طرح طرح کے تہوں سے لے : - ال عمران : ۳۲