خطبات وقف جدید

by Other Authors

Page 428 of 682

خطبات وقف جدید — Page 428

428 حضرت خلیفہ مسیح الرابع ہونگے کہ لاہور سے تقریباً تیسرا حصہ پیچھے رہ گئے ہیں یعنی لاہور ان سے تین حصے آگے بڑھ گیا ہے۔اب میں زیادہ اعدادوشمار نہیں بتاتا کیونکہ شرمندہ کرنا مقصود نہیں بلکہ محض مہمیز دینا میرے پیش نظر ہے کہ ذرا ولولے پیدا ہوں اور ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کریں۔راولپنڈی چوتھے نمبر پر آتا ہے۔گوجرانوالہ پانچویں نمبر پر، سیالکوٹ چھٹے پر، سرگودھا ساتویں پر، فیصل آباد آٹھویں نمبر پر، شیخو پورہ نویں پر اور تھر پارکر دسویں نمبر پر۔فت روزہ بدر قادیان - 11 فروری 1993ء)