خطبات طاہر (جلد 9۔ 1990ء) — Page 628
خطبات طاہر جلد ۹ 628 خطبہ جمعہ ۱۹ را کتوبر ۱۹۹۰ء رجحانات اور رسم ورواج میں تبدیل ہو جائیں گے تو دعا کرتے ہوئے ، ڈرتے ہوئے اس راہ پر آگے قدم بڑھانا ہے مگر آگے ضرور بڑھانا ہے کیونکہ یہ ہماری ذمہ داری ہے اور اس سے اجتناب کی کوئی صورت ممکن نہیں۔