خطبات طاہر (جلد 9۔ 1990ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 294 of 845

خطبات طاہر (جلد 9۔ 1990ء) — Page 294

خطبات طاہر جلده 294 خطبه جمعه ۲۵ رمئی ۱۹۹۰ء دکھارہی ہو اور پتا ہو کہ ابھی کچھ فاصلے کے بعد وہ (Fall) ہے وہ آبشار ہے جہاں سے گرنے کے بعد پھر کوئی واپسی کی راہ باقی نہیں رہ جاتی ہے ایسی ہی خوفناک ہلاکت کی آبشار کی طرف قوم کی طغیانیاں اس قوم کو لئے چلے جارہی ہیں۔ایک دعائیں ہی ہیں اور پر درد دعائیں ہی ہیں اور انذار ہے جو دلوں کو ہلا دینے والا انذار ہو۔جس کے نتیجے میں اس قوم کے بچنے کی کوئی امید پیدا ہوسکتی ہے۔اللہ تعالیٰ ہمیں تو فیق عطا فرمائے کہ ہم بچانے والوں میں شمار کئے جائیں، ہلاک کرنے والوں میں شمار نہ ہوں۔آمین