خطبات طاہر (جلد 9۔ 1990ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 19 of 845

خطبات طاہر (جلد 9۔ 1990ء) — Page 19

خطبات طاہر جلد ۹ آپ کے سامنے رکھ دیا ہے۔19 خطبہ جمعہ ۵/جنوری ۱۹۹۰ء اللہ تعالیٰ ہمیں ان مضامین پر مزید غور کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم میں سے ہر ایک کو وہ شہد کی مکھی بنادے جو خدا کی وحی کے تابع اس کے رستوں پر نہایت عجز وانکساری کے ساتھ چلتی ہے اور روحانی پھلوں پر منہ مارتی ہے اور ان سے وہ شراب نکالتی ہے جو شفاء عطا کرنے والی شراب ہے، بہکانے والی شراب نہیں ہے۔آمین۔