خطبات طاہر (جلد 8۔ 1989ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 321 of 898

خطبات طاہر (جلد 8۔ 1989ء) — Page 321

خطبات طاہر جلد ۸ 321 خطبه جمعه ۲ ارمکی ۱۹۸۹ء here or you would require some more time? Here may be some pople who want to go to toilet or do some thing۔Better reach here within half an hour۔آدھا گھنٹہ انشاء اللہ جمعہ ختم ہونے کے بعد سے شروع ہوگا۔آدھا گھنٹہ تک ہم آپ کو دیتے ہیں یعنی ہم سب یہ فیصلہ کرتے ہیں کہ ہم فارغ ہو جائیں گے باقی اپنی ضروریات سے اور واپس یہاں پہنچ جائیں گے انشاء اللہ۔اس میں دیر نہ کریں پھر۔خطبہ ثانیہ کے بعد حضور نے فرمایا :- میرے ساتھ مسافر بھی قصر کریں گے یعنی عصر کی اور مقامی دوست بغیر سلام پھیرے کھڑے ہو کر اپنی چار رکعتیں پوری کریں گے۔