خطبات طاہر (جلد 7۔ 1988ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 600 of 943

خطبات طاہر (جلد 7۔ 1988ء) — Page 600

خطبات طاہر جلدے 600 خطبه جمعه ۲۶ راگست ۱۹۸۸ء عزت اور وقار کو دوبارہ وہ جگہ عطا ہو گئی جو کسی زمانے میں اس ملک کو عطا ہو چکی تھی تو آپ دیکھیں گے کہ تمام دنیا میں خدا کے فضل سے احمدیت کی نشو ونما کا بھی ایک نیا دور آجائے گا۔اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی توفیق عطا فرمائے۔آمین۔خطبہ ثانیہ کے دوران حضور نے فرمایا: آج مجھے سفر پر جانا ہے اس لئے احباب سے درخواست ہے کہ سفر کی کامیابی کے لئے بھی دعا کریں۔اس سفر کا پیش نظر انشاء اللہ جمعہ کے ساتھ نماز عصر بھی جمع ہوگی۔