خطبات طاہر (جلد 5۔ 1986ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 640 of 912

خطبات طاہر (جلد 5۔ 1986ء) — Page 640

خطبات طاہر جلد۵ 640 خطبه جمعه ۲۶ ستمبر ۱۹۸۶ء ایک سے زیادہ Multiple Society ہے ، Multi-Racial یا Multi-Lingual society ہے انتظام جہاں آپ بیٹھے ہوئے ہیں تو حتی المقدور ایسی زبان استعمال کرنی چاہئے جو زیادہ کو سمجھ آ رہی ہو اور اگر ممکن ہو اور جماعتی صورتوں میں ایسا انتظام ممکن ہے تو پھر ترجمہ کا انتظام ہونا چاہئے اور آئندہ امید ہے اس امر کو آپ اپنی روز مرہ کی زندگی میں بھی یادرکھیں گے اور انتظامی، جماعتی امور میں خصوصیت کے ساتھ پیش نظر رکھیں گے۔