خطبات طاہر (جلد 4۔ 1985ء) — Page 705
خطبات طاہر جلدم 705 خطبه جمعه ۱۶ را گست ۱۹۸۵ء تو پھر وہ پکڑنا بھی جانتا ہے اور اس پکڑ کو دوہرانا بھی جانتا ہے۔خطبہ ثانیہ میں حضور نے فرمایا: ابھی نماز جمعہ کے معاً بعد میں برادرم محمد اسلم صاحب قریشی شہید کی نماز جنازہ پڑھاؤں گا۔