خطبات طاہر (جلد 4۔ 1985ء) — Page vi
۷۹۹ ۸۱۵ ۸۳۱ ۸۵۱ ۸۷۳ ΑΛΙ ۸۹۹ ۹۲۱ ۹۳۵ ۹۵۳ ۹۹۳ 10+9 عنوان نمبر شمار خطبه جمعه ۳۹ ۴۰ ام ۴۲ ۴۳ ۴۴ ۴۵ 27 ستمبر 1985ء دورہ جرمنی میں نصرت الہی کا تذکرہ اور دعوت الی اللہ کرنے کی نصیحت 4/اکتوبر 1985ء دورہ سوئٹزر لینڈ، اٹلی اور سپین، ہر احمدی کو مبلغ بننے کی تحریک 18 اکتوبر 1985 ء دورہ یورپ، فرانس ، پین کے تفصیلی حالات اور سپین میں احیائے دین کا عزم 25 /اکتوبر 1985ء تحریک جدید : دفتر اول کے کھاتے جاری کرنے کی تحریک اور دفتر چہارم کا اجراء یکم نومبر 1985ء 8 نومبر 1985ء دکھ میں صبر کرنے والوں کے لئے الہی خوشخبری قیام نماز کے ذریعہ غلبہ احمدیت کی تیاری کریں 15 رنومبر 1985ء معاشرتی برائیوں کے خاتمہ کے لئے تقویٰ کے ساتھ قول سدید کا دامن پکڑیں 22 نومبر 1985ء تو حید خالص اور قیام نماز نیز ولایت نوافل سے حاصل ہوتی ہے 29 رنومبر 1985ء نمازوں کی حفاظت اور اس سے لذت حاصل کرنا 6 دسمبر 1985ء نمازوں کو سنوار کر اور سوز و گداز پیدا کر کے ادا کریں 13 / دسمبر 1985ء توجہ اور حضوری سے پڑھی جانے والی مقبول نمازیں ۴۶ ۴۷ گے ۴۹ ۵۱ 20 دسمبر 1985ء اللہ کی صفت عظیم اور اعلیٰ کا بیان نیز حضور کی رؤیا کہ میں حمید الرحمن بن گیا ہوں 27 دسمبر 1985ء وقف جدید کے مقاصد ، نئے سال اور اسے عالمگیر کرنے کا اعلان نوٹ : ارا کتوبر ۱۹۸۵ء کو دوران سفر مختصر خطبہ جمعہ ہوا جس کی ریکارڈنگ نہیں ہوئی۔