خطبات طاہر (جلد 4۔ 1985ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 527 of 1067

خطبات طاہر (جلد 4۔ 1985ء) — Page 527

خطبات طاہر جلدم 527 خطبہ جمعہ ۷ جون ۱۹۸۵ء خلیفہ سے بھی مل لوں لیکن چونکہ بہت کمزور ہو چکے تھے اس لئے آنہیں سکے جلسہ سالانہ پر۔ان کا غائب جنازہ ہو گا ، ان کو خاص طور پر اور ان کی اولادوں کو بھی نسلاً بعد نسل خدا تعالی کے فضل کے لئے دعاؤں میں یاد رکھیں کہ اللہ تعالی اس خاندان کو غیر معمولی برکتیں عطا فرمائے۔ایک ہیں خورشید بیگم صاحبہ اہلیہ عبد العزیز صاحب قریشی، نیروبی کے ہیں مبارک احمد قریشی اور عارف احمد قریشی ان کی والدہ ، یہ بھی وفات پاگئیں ہیں جنھم میں ، انکی بھی نماز جنازہ ہوگی ، یہ دونوں بزرگوں کی ہوگی۔