خطبات طاہر (جلد 4۔ 1985ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 226 of 1067

خطبات طاہر (جلد 4۔ 1985ء) — Page 226

خطبات طاہر جلد۴ 226 خطبہ جمعہ ۸/ مارچ ۱۹۸۵ء چاہئیں۔ہر احمدی کو حقائق کا پورا پورا علم ہونا چاہئے۔اس لئے آئندہ خطبات میں بھی انشاء اللہ تعالیٰ بقیہ امور پر روشنی ڈالوں گا اور ہر بات کو دشمنان احمدیت کی خود اپنی زبان اور اپنے قلم سے نکلے ہوئے حوالہ جات کی روشنی میں ثابت کر کے دکھاؤں گا۔اللہ تعالیٰ اس کی توفیق عطا فرمائے۔