خطبات طاہر (جلد 2۔ 1983ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 362 of 744

خطبات طاہر (جلد 2۔ 1983ء) — Page 362

خطبات طاہر جلد ۲ 362 خطبہ جمعہ یکم جولائی ۱۹۸۳ء کر آئے ، ہمارے روزے آسان کر دے ، ہمارے دلوں میں بشاشت پیدا کرے ، ہماری تکلیفوں کا ازالہ فرمائے اور پھر ہمیں یہ ہمت عطا کرے کہ واقعہ ہم اس کی رضا پر راضی رہنے والے بن جائیں۔روزنامه الفضل ربوہ 9 جولائی ۱۹۸۳ء)