خطبات طاہر (جلد 17۔ 1998ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 661 of 970

خطبات طاہر (جلد 17۔ 1998ء) — Page 661

خطبات طاہر جلد 17 661 خطبہ جمعہ 18 ستمبر 1998ء سے دور کر دئے جائیں یہ ہے مصطفی اور آخری بات یہ کہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم اسی پر سارا مضمون ختم ہو جاتا ہے امانتوں کا۔تو میں اُمید رکھتا ہوں کہ جماعت اسی تفصیل کے ساتھ غور کرتے ہوئے اپنی امانتوں کے حق ادا کرنے کی کوشش کرے گی اور باقی جو قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ والا مضمون ہے وہ انشاء اللہ اگلے خطبہ سے شروع کریں گے۔