خطبات طاہر (جلد 16۔ 1997ء) — Page vi
3 39 40 26 ستمبر الاسکا کے سفر کے تجربات اور ہومیو پیتھی کتاب سے متعلق بعض اہم امور کا تذکرہ۔3 اکتوبر جماعت احمدیہ کی مضبوط تربیت ایک غیر معمولی کشش کے ساتھ لوگوں کو اپنی طرف کھینچے گی۔41 10 اکتوبر ہم کچی عبادت کرتے ہوئے قَانِتَا لِلہ ہوئے بغیر اس دنیا کو اللہ کے لئے فتح نہیں کر سکتے۔42 17 اکتوبر تمام نمازوں کی حفاظت یکساں فرض ہے مگر بطور خاص صلوۃ وسطی۔43 24 را کتوبر نماز قائم کرنے کے مراحل ہیں ان میں ایک یہ بھی ہے کہ اپنے ساتھیوں کی نماز بھی کھڑی کرو۔31 اکتوبر انفاق فی سبیل اللہ سے تمہیں تقویٰ بڑھانے کی توفیق ملے گی۔45 46 46 47 48 49 49 50 50 51 52 52 707 725 743 761 777 793 7 نومبر جب تک آپ عبادت کا حق ادانہ کریں آپ میں یہ طاقت آہی نہیں سکتی کہ برائیوں سے رک سکیں۔813 14 نومبر اپنی نماز کو بار بار کھڑا کریں بالآخر ہمیشہ کے لئے آپ کو نماز کی لذت اور طمانیت نصیب ہو جائے گی۔831 21 نومبر نماز کو خوب سنوار سنوار کر پڑھنا چاہئے۔نماز ساری ترقیوں کی جڑ اور زینہ ہے۔28 نومبر اللہ کی تقدیر تو بہر حال غالب آنی ہے۔اس کو کوئی روک نہیں سکتا۔5 دسمبر آئندہ جماعت کے پھیلنے کا ہماری تربیت کی اہلیت سے تعلق ہے۔12 دسمبر | اللہ کی نصرت ہمارے ساتھ ہے اور وہ ہمارے دل کی آہوں کوسنتا ہے۔19 / دسمبر اگر دنیا کے شر و فساد سے بچانے والی کوئی چیز ہے تو وہ نماز ہی ہے۔26 دسمبر رمضان کا سب سے بلند مقصد اور سب سے اعلیٰ پھل یہ ہے کہ اللہ دل جاتا ہے۔849 867 885 903 921 941