خطبات طاہر (جلد 15۔ 1996ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page iv of 1078

خطبات طاہر (جلد 15۔ 1996ء) — Page iv

صفحہ نمبر 1 21 41 61 79 99 1 نمبر شمار خطبه فرموده 1 2 3 4 بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ فہرست خطبات (1996ء) عنوان 5 جنوری حکمت ہی ہے جو دراصل اموال کے حصول کا موجب بن جایا کرتی ہے۔12 جنوری ہر ظلمت سے نکلنے کی ایک الگ راہ سلام ہے اور ہر راہ سلام پرمحمد رسول ﷺ روشنی ڈال رہے ہیں۔19 جنوری خدا کی خاطر خدا کی عبادتوں کی توفیق مانگنے کیلئے سب سے عظیم مہینہ رمضان کا مہینہ ہے۔26 جنوری رمضان کی برکتوں اور اس کے گہرے فوائد کا سب سے بڑا علم حضرت اقدس محمد رسول اللہ اللہ کو تھا۔2 فروری کامل و فاداری اور کامل سچائی کے ساتھ خدا کو بلانے والے الداع حضرت محمد تے تھے ور فروری تمام تر مقصد رمضان کا خدا کا ملنا ہے۔5 6 7 16 فروری محض لیلتہ القدر کی تلاش کافی نہیں جب تک قرآن کریم سے ایک دائی، مستقل تعلق قائم نہ ہو۔119 8 23 فروری سب نوروں سے بڑھنے والا نور حضرت محمد مصطفی ﷺ کا نور ہے کیونکہ آپ کا ظرف بہت بڑا تھا۔139 9 10 11 12 13 1 مارچ جس دعوت کے میدان میں ہمیں جھونکا گیا ہے وہ اسلام کی اشاعت کا میدان ہے۔8 مارچ روشنی سمجھتے ہوئے جو اندھیروں کا سفر ہے وہ سب سے خطرناک ہے۔159 179 15 / مارچ ہر اندھیرے کے مقابل ایک نور ہے۔جب تک یہ اندھیرے موجود ر ہیں گے نور داخل نہیں ہوگا۔197 217 235 22 مارچ اللہ تعالیٰ کی عزت، رفعت، غیرت برداشت نہیں کرتی کہ وہاں اپنے نو رکوز بر دستی ٹھونس دے۔29 مارچ ایک مرکز پر جمع ہو نا رحمت سے تعلق رکھتا ہے۔ممبران شوری کو نصائح۔14 | 5 اپریل دعاؤں کے سہارے سے اپنے نفس کے اندھیروں کو دور کرنے کی کوشش کریں۔15 12 اپریل جماعت کی طاقت کا راز اس اطاعت میں ہے۔جو فرشتوں نے دکھائی تھی۔16 19 اپریل اللہ کی یہ تقریر و کھل کر ظاہر ہوگئی ہے کہ آج دنیا کی تقدیر جماعت احمدیہ سے وابستہ ہو چکی ہے۔295 17 26 اپریل جب بھی خدا کے لئے خرچ کریں اپنے دل کو ٹولیں اور دیکھیں اس میں کتنی محبت پھوٹی ہے۔257 275 313