خطبات طاہر (جلد 14۔ 1995ء) — Page 364
خطبات طاہر جلد 14 364 خطبہ جمعہ 19 مئی 1995ء حقیقت کی دنیا پر اتار کر اپنے روزمرہ کے تجارب میں داخل کر کے پھر ذکر الہی کریں تو یہ ذکر الہی ہے جو ہر دوسری چیز سے بالا اور افضل اور اکبر ہے۔اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی توفیق عطا فرمائے۔آمین