خطبات طاہر (جلد 13۔ 1994ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 569 of 1080

خطبات طاہر (جلد 13۔ 1994ء) — Page 569

خطبات طاہر جلد 13 569 خطبہ جمعہ فرمودہ 29 جولائی 1994ء کون ہے جو کوئی عذر بھی اس کے خلاف پیش کر سکے۔لیکن اب مضمون چونکہ لمبا ہے اور خطبہ پہلے ہی وقت سے کافی آگے بڑھ چکا ہے اس لئے انشاء اللہ تعالیٰ میں افتتاحی تقریر میں بقیہ حصہ بیان کرنے کی کوشش کروں گا اور وہ سارے پہلو بیان کروں گا جس کا اس مضمون سے تعلق ہے بعض سمیٹنے پڑیں گے مجبوری ہے وقت کی لیکن انشاء اللہ اس کے تمام پہلوؤں پر مزید روشنی ڈالی جائے گی۔اب خطبہ ختم ہوتا ہے۔ساڑھے چار بجے انشاء اللہ دوبارہ یہاں جلسے کی کارروائی کا آغاز ہو گا۔تو آپ سب دوست ساڑھے چار بجے واپس تشریف لے آئیں۔