خطبات طاہر (جلد 13۔ 1994ء) — Page iv
1 i فہرست خطبات نمبر شمار خطبه جمعه فرموده عنوان 1 07 جنوری 1994 ء | انٹر نیشنل ٹیلی ویژن کا با قاعدہ آغاز حضرت محمدمصطفی میلے کا ذکر الہی کا عظیم الشان نمونہ 14 جنوری 1994 ء ذكراً رسولا ایسا رسول جو مجسم ذکر ہے۔آپ ﷺ کے ذکر الہی کرنے کے حسین تذکرے 21 21 جنوری 1994ء اپنی لذتوں کو اللہ کی طرف منتقل کرنے کا جہاد شروع کریں 28 جنوری 1994ء حضرت داؤد کی دعا رسول کریم کے دل کی آواز تھی 04 فروری 1994 ء رسول کریم کا ذکر الہی تھاجو اعجاز بنا۔آپ ذکر الہی سے زندگی پاتے اور ذکر الہی سے زندگی بخشتے 11 فروری 1994ء رمضان مبارک اللہ تعالیٰ کے جلوہ کی خاطر قائم فرمایا گیا ہے 41 59 59 1: 79 99 18 فروری 1994 ء رمضان میں نیکی کی فضا سے فائدہ اٹھا ئیں نمازوں کا عرفان حاصل کر کے لطف اٹھائیں 119 25 فروری 1994 ء روزہ جسم اور روح کی زکوۃ ہے۔قیام نماز اور مالی قربانی سے خدا آپ میں نور پیدا کرے گا۔139 رمضان میں انسان خدا کی مشابہت میں قریب تر ہو جاتا ہے 04 مارچ 1994ء 159 11 مارچ 1994 ء جمعۃ الوداع کے متعلق وضاحت کسوف و خسوف کے نشان پر سو سال پورے ہونے پر مبارکباد 177 195 213 18 مارچ 1994ء بنی نوع انسان سے ہمدردی اور حضرت مسیح موعود کا جوش تمنا کہ جماعت روح القدس بن جائے۔25 مارچ 1994ء ذکر الہی یہ ہر موقع میں خود داخل ہوتا ہے، نمازوں کو ذکر الہی سے بھریں۔یکم اپریل 1994 ء تمام مذاہب کا آخری مقصد اللہ سے بندے کی محبت پیدا کرنا ہے۔ذکر الہی سے غافل شخص عملا کفر کرتا ہے۔233 8 اپریل 1994 ء حضرت اقدس محمد مصطفی اللہ کی صیحتیں بنی نوع انسان کے لئے امن کی ضمانت ہے۔253 15 اپریل 1994 ء جماعت کی زندگی خلافت اور شوری میں ہے۔مجلس شوری جماعت کے باہمی تعامل کا نام ہے۔271 22 اپریل 1994ء مسلمان وہی ہے جس سے شرنہ پہنچے اور وہ نیکیوں کی طرف دوڑے۔29 اپریل 1994ء امر بالمعروف اور نھی عن المنکر کے اسلوب محمد سے سیکھیں۔6 مئی 1994ء جرمنی میں ریس ازم کے خلاف عظیم جہاد کی ضرورت ہے۔289 307 327 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18