خطبات طاہر (جلد 13۔ 1994ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 176 of 1080

خطبات طاہر (جلد 13۔ 1994ء) — Page 176

خطبات طاہر جلد 13 176 خطبہ جمعہ فرمودہ 4/ مارچ 1994ء پہنچے۔اللہ تعالیٰ کی طرف سے عفو کا ہاتھ ان کوتاہیوں کو مٹا دے اور ہماری نیکیوں کو اجاگر کر دے اور ہمیشہ کے لئے زندہ رکھے اور آئندہ آنے والی نسلوں کو بھی ان کا فیض پہنچتار ہے۔آمین۔