خطبات طاہر (جلد 12۔ 1993ء) — Page 599
خطبات طاہر جلد ۱۲ 599 خطبه جمعه ۶ راگست ۱۹۹۳ء (Tahir Ahmad ہیں اور نمائندہ وزیر دفاع Konan Emile Oje ہیں اور Toranm Fanny جو نمائندہ وزیر داخلہ ہیں (ان کے نام ویسے معززین کے طور پر لکھ دیئے گئے ہیں میں صرف ان مبلغین کا ذکر کرنا چاہتا تھا جنہوں نے دعوت میں کوشش کی ہے ) بور کینا فاسو سے محمد ادریس شاہد صاحب ہمارے امیر ہیں۔ابراہیم سانفو Ibrahim) (Santo ان کے ساتھ بہت بڑی خدمت کرنے والے، اسحاق تر اور ے (Issaq Traore) ہیں ، محمد سابا یا نبا (Mohammad Sabanba) ہیں۔یہ چند نام ہیں جو جلدی میں تیار کر کے مجھے دیئے گئے ہیں۔مگر خدمت کرنے والوں کی فہرست بہت وسیع ہے۔کیونکہ سارے افریقہ پر پھیلے ہوئے خدام دین ہیں۔جنہوں نے حقیقت میں اپنی کوششوں کو درجہ کمال تک پہنچایا ہے اور دعاؤں نے ان کوششوں کو بار آور فرمایا ہے۔ان کی ساری عاجزی اور دعاؤں نے اللہ تعالیٰ کے فضل سے ان پر رحمتوں کی بارشیں برسائیں اور بہت اچھے اچھے پھل ملے۔پس یہ جو عالمی توحید کا عجیب منظر آپ نے دیکھا اس میں یہ سب خدام ہیں اور وہ بھی جن کے نام نہیں لئے جاسکتے ان سب کو اپنی دعاؤں میں یا درکھیں۔حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے جو توحید کے اقرار میں بھی خاص رنگ ہو۔فرمایا ہے۔اس خاص رنگ کا نمونہ سب سے اعلیٰ اور افضل اور درجہ کمال کو پہنچا ہوا۔حضرت اقدس محمد مصطفی امت ہے کے اسوہ حسنہ میں ملتا ہے۔اس سلسلہ میں کچھ احادیث میں آپ کے سامنے پہلے پیش کر چکا ہوں۔صلى الله ایک حدیث اور رکھتا ہوں۔اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ حضور اقدس ﷺہ جب اللہ کا ذکر فرماتے تھے۔تو اس سے ایسی عظیم قوت پیدا ہوتی تھی کہ سننے والا لا ز ما یقین کرتا تھا کہ یہ ایسا ذکر کرنے والا ہے جس کا خدا کی ذات سے ایک تعلق ہے، اس کی بات میں غیر معمولی طاقت ہے۔اس کا ایک نمونہ مسلم کتاب الجمعہ کی ایک حدیث میں ہے۔حضرت ابن عباس بیان کرتے ہیں کہ قبیلہ از وشنوء کا ایک آدمی جس کا نام منماد تھا سکے آیا۔وہ دم درود جھاڑ پھونک سے کام لیتا تھا۔اس کو حضرت اقدس محمد رسول اللہ اللہ کے متعلق یہ بتایا گیا کہ آپ کو دیوانگی کا دورہ پڑ گیا ہے۔یعنی نعوذ باللہ آپ دیوانہ ہو گئے ہیں اور چونکہ یہ دم درود کرتا تھا، جھاڑ پھونک سے کام لیتا تھا اور اس کے دل میں ویسے سچی ہمدردی ، انسانیت کا جذبہ پایا جاتا تھا۔اس لئے کوشش کر کے آنحضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی