خطبات طاہر (جلد 11۔ 1992ء) — Page 781
خطبات طاہر جلد ۱۱ 781 خطبه جمعه ۳۰ را کتوبر ۱۹۹۲ء کا۔اللہ ہمیں اس کو حاصل کرنے کی توفیق بخشے۔خطبہ ثانیہ سے قبل حضور انور نے فرمایا۔آج چونکہ ابھی میں نے دوبارہ ایک مختصر سے سفر پر روانہ ہونا ہے اس لئے میں انشاء اللہ تعالیٰ نماز عصر بھی جمع کروں گا۔بعض دفعہ امام کی ضرورت کے ساتھ مقتدی کی بھی ضرورتیں بھی اس کے تابع ہونے کی وجہ سے پوری کی جاتی ہیں یعنی مطلب یہ ہے کہ امام کی ضرورتوں میں مقتدیوں کو بھی شامل کر لیا جاتا ہے۔اس لئے آپ میرے ساتھ نماز بھی جمع کریں گے اور امید رکھتا ہوں کہ سفر چونکہ لیلی ہے اس لئے اللہ تعالیٰ اس کی برکتوں میں بھی آپ کو شامل فرمائے گا۔