خطبات طاہر (جلد 1۔ 1982ء) — Page 382
Khutbat-e-Tahir Vol 1 382 September 17, 1982 بیعت کی کاروائی شروع ہونے سے پہلے حضور انور نے اردو میں فرمایا: ’اب بیعت ہوگی پہلے مقامی لوگ امیر صاحب انگلستان، مبلغین جو یہاں ہیں، قریب آجا ئیں اور ہاتھ پہ ہاتھ رکھیں“۔If there is one gentleman by the name of Steel, whom I promised that I'll give him opportunity to come closer and touch my hand at time of Bai'at, he should please step forward۔Mr۔Steel; a young man, student of University here, he bowed to me that he wants to become a Muslim۔But also he expressed desire that I should give him opportunity to touch me during Baiʻat۔Because I made a promise to him, so if he is here, he can come forward please, otherwise I think my letter may not have reached him in time۔(Where ever you stand, put your hand and there is no more here) بیعت لینے سے قبل حضور اقدس نے اردو میں فرمایا: بیعت جو ہے یہ بہت مشکل کام ہے۔اس کے تقاضے پورے کرنے بڑا خوف کا مقام ہے۔میری اپنی حالت انتہائی غیر ہو جاتی ہے کیونکہ ہر دفعہ مجھے بھی منصب خلافت کی بیعت کرنی پڑتی ہے۔اور مشکل یہ ہے کہ اس کے بغیر چارہ نہیں، مجبور ہیں ہم، اپنی کمزوریوں کو دیکھتے ہوئے بھی بیعت کرنے پر مجبور ہیں۔تو اس بے بسی کا ایک ہی چارہ ہے کہ اللہ تعالیٰ سے بہت دعائیں کی جائیں، اللہ تعالیٰ ہمیں اس کے باریک تقاضوں کو پورا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔اور اگر ہماری کمزوریاں ہیں تو ان سے بخشش فرمائے ،مغفرت فرمائے، پردہ پوشی فرمائے اور جو کمزور ہیں انکو بھی ساتھ لیے چلے کشاں کشاں اور جو صحت مند ہیں انکو اور صحت عطا فرمائے۔ان دعاؤں کے ساتھ ہم بیعت کرتے ہیں۔اس کے بعد حضور نے احباب سے بیعت لی۔بیعت کے بعد حضور نے پرسوز دعا کروائی۔