خطباتِ ناصر (جلد 9۔ 1981ء، 1982ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 54 of 530

خطباتِ ناصر (جلد 9۔ 1981ء، 1982ء) — Page 54

خطبات ناصر جلد نهم ۵۴ خطبه جمعه ۱۳ / مارچ ۱۹۸۱ء بڑا، بچہ، مرد و عورت، جو بھی پوچھے تمہارا مذہب کیا ہے یا تم کون ہو وہ کہے میں احمدی مسلمان ہوں کیونکہ یہی حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے پسند فرمایا ہے۔اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی توفیق عطا کرے۔آمین۔از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )