خطباتِ ناصر (جلد 9۔ 1981ء، 1982ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 315 of 530

خطباتِ ناصر (جلد 9۔ 1981ء، 1982ء) — Page 315

خطبات ناصر جلد نهم ۳۱۵ خطبه جمعه ۶ نومبر ۱۹۸۱ء عزم کے نتیجہ میں اللہ تعالیٰ اسلام کے حق میں پہلے سے زیادہ حالات پیدا کر دے۔اور جس ملک میں ہمارا مرکز ہے اللہ تعالیٰ پاکستان کی بھی حفاظت کرے اور ہمارے اس ملک۔پاکستان کی خوشحالی کے سامان پیدا کرے اور ترقیات کے سامان پیدا کرے اور پاکستانی دل میں وہی محبت پیدا کر دے جو اُس نے ہمارے دل میں پیدا کی ہے اور غلبہ اسلام کی جو مہم اللہ تعالیٰ نے اپنی حکمت کا ملہ سے جاری کی ہے اُس میں وہ زیادہ سے زیادہ حصہ لینا شروع کر دیں۔از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )