خطباتِ ناصر (جلد 9۔ 1981ء، 1982ء) — Page 289
خطبات ناصر جلد نہم ۲۸۹ خطبه جمعه ۱۶ /اکتوبر ۱۹۸۱ء نے اعلان کیا هُمُ الْمُؤْمِنُونَ حَقًّا (الانفال: ۷۵) که حقیقی اور سچے مومنوں کا وہ گروہ ہے جو اللہ تعالیٰ کے فضلوں اور اس کی رحمتوں کے وارث بنتے ہیں۔اس وقت میں اسی پر اکتفا کروں گا۔تکلیف میں ہوں درد کی۔از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )