خطباتِ ناصر (جلد 9۔ 1981ء، 1982ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 269 of 530

خطباتِ ناصر (جلد 9۔ 1981ء، 1982ء) — Page 269

خطبات ناصر جلد نهم ۲۶۹ خطبہ جمعہ ۱۸؍ ستمبر ۱۹۸۱ء اجتماعات کے موقع پر دیں گے، انشاء اللہ۔اللہ تعالیٰ ہمیں بھی ذمہ داریوں کے سمجھنے کی توفیق عطا کرے اور اللہ تعالیٰ فضل کرے انسان پر کہ وہ بہکا ہوا انسان اندھیروں میں بھٹکنے والا انسان اس روشنی میں واپس آ جائے جو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نوع انسانی کی بھلائی اور ترقیات کے لئے آسمانوں سے لے کر آئے ہیں۔روزنامه الفضل ربوه ۴ /اکتوبر ۱۹۸۱ ء صفحه ۳ تا ۶)