خطباتِ ناصر (جلد 9۔ 1981ء، 1982ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 158 of 530

خطباتِ ناصر (جلد 9۔ 1981ء، 1982ء) — Page 158

خطبات ناصر جلد نهم ۱۵۸ خطبہ جمعہ ۱۹ / جون ۱۹۸۱ء ہدایت اور روشنی کے نتیجہ میں ہمیں خوش کرنے والے ہیں ان کے نتیجہ میں ان کی زندگی کا ہر پہلو بالا دستی کا پہلو ہے اپنے اس بنیادی فیصلے کو تمہاری خاطر چھوڑ دیں گے۔مَا لَكُمْ كَيْفَ تَحْكُمُونَ تمہیں ہو کیا گیا ہے تم کیسا فیصلہ کرتے ہو۔از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )