خطباتِ ناصر (جلد 8۔ 1979ء، 1980ء) — Page 53
خطبات ناصر جلد ہشتم ۵۳ خطبہ جمعہ ۲ فروری ۱۹۷۹ء سے تعلق ہے اور وہ احمدی ہے اس کا یہ فرض ہے کہ وہ ہر وقت اس بات کو ذہن میں رکھے کہ اس بچے کو ہم نے خدا اورمحمد صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے تیار کرنا ہے اور ضائع نہیں ہونے دینا۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس کی تو فیق عطا کرے امین از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )