خطباتِ ناصر (جلد 8۔ 1979ء، 1980ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 610 of 864

خطباتِ ناصر (جلد 8۔ 1979ء، 1980ء) — Page 610

خطبات ناصر جلد ہشتم ۶۱۰ خطبه جمعه ۲۲ فروری ۱۹۸۰ء کہتے تھے شاید یہ مسجد کافی بڑی ہو تو مجھے تو نظر آ رہا ہے کہ یہ بھی چھوٹی ہے۔تو کوئی انتظام ہونا چاہیے۔کراچی کو انتظام کرنا چاہیے۔ایسی مسجد بنا لینے کا کہ کم از کم تین چار سال تک تو ہماری ضرورتیں پوری کر دے۔ہو جائے گی وہ بھی چھوٹی تین چار سال بعد ، مگر بہر حال بڑھتے جائیں جس طرح جماعت بڑھ رہی ہے مساجد میں بھی وسعت پیدا کرنی چاہیے۔اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق دے اور صبر عطا کرے۔(از آڈیو کیسٹ)