خطباتِ ناصر (جلد 8۔ 1979ء، 1980ء) — Page 44
خطبات ناصر جلد هشتم ۴۴ خطبہ جمعہ ۲۶ جنوری ۱۹۷۹ء میں ہمیں خدا تعالیٰ کا پیار حاصل ہو اور اس کے نیچے جو دوسری برکات ہیں اخلاق کے میدان میں محسن خلق اور ذہن کا چلا اور صحیح معنی میں جسمانی صحت وہ بھی ہم سب کو حاصل ہوا اور ہمیں خدا تعالیٰ ہمیشہ ہی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کثرت سے درود بھیجنے کی توفیق عطا کرتا رہے جن کے طفیل ہم نے اس عظیم کتاب قرآن مجید کو حاصل کیا۔از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )