خطباتِ ناصر (جلد 7 ۔1977ء، 1978ء) — Page 511
خطبات ناصر جلد ہفتم ۵۱۱ خطبه جمعه ۲۴ نومبر ۱۹۷۸ء پس دعائیں کریں اتنی دعائیں کریں کہ اللہ تعالیٰ کی رحمت کی چادر آپ کو اپنے اندر لپیٹ لے اور اس کے نتیجہ میں غیر اللہ کا ہر وار جو ہمارے لئے شر اور تکلیف کا باعث بن سکتا ہے اس سے خدا تعالیٰ کی رحمت ہمیں محفوظ کر لے۔روزنامه الفضل ربوہ یکم مارچ ۱۹۷۹ صفحه ۲ تا ۴)