خطباتِ ناصر (جلد 7 ۔1977ء، 1978ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 389 of 584

خطباتِ ناصر (جلد 7 ۔1977ء، 1978ء) — Page 389

خطبات ناصر جلد ہفتم ۳۸۹ خطبہ جمعہ ۹/جون ۱۹۷۸ء راہوں پر چلائے ، ہماری حقیر قربانیوں کو قبول فرمائے اور جتنی بھی قربانیاں ہیں اُن میں بے شمار گنا زیادہ برکت ڈال دے تا کہ ہم کامیابی کا دن دیکھنے والے ہوں۔خدا کرے کہ ایسا ہی ہو۔روزنامه الفضل ربوہ ۶ جولائی ۱۹۷۸ء صفحہ ۲ تا ۴)