خطباتِ ناصر (جلد 7 ۔1977ء، 1978ء) — Page 19
خطبات ناصر جلد ہفتم ۱۹ خطبہ جمعہ ۲۱؍ جنوری ۱۹۷۷ء وہ اسے قبول بھی کر لے اور ملک کے استحکام اور ملک کی ترقی اور ملک میں امن اور آشتی کا ماحول پیدا کرنے کے سامان پیدا ہو جائیں۔خطبہ ثانیہ کے بعد حضور نے فرمایا کہ نماز جمعہ کے بعد میں مولوی عبد الرحمن صاحب فاضل کی نماز جنازہ پڑھاؤں گا۔چند گھنٹے ہوئے یہ اطلاع ملی ہے کہ قادیان میں ان پر دل کا حملہ ہوا تھا۔انہوں نے بڑی خدمات کی ہیں۔دوست دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ان کی قربانیوں اور خدمات کو قبول فرمائے اور انہیں بلند درجات عطا فرمائے۔“ (روز نامه الفضل ربوه ۲۶ فروری ۱۹۷۷ء صفحه ۲ تا ۴ ) 谢谢谢