خطباتِ ناصر (جلد 7 ۔1977ء، 1978ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 168 of 584

خطباتِ ناصر (جلد 7 ۔1977ء، 1978ء) — Page 168

خطبات ناصر جلد ہفتہ ۱۶۸ خطبہ جمعہ ۲۶ اگست ۱۹۷۷ء یہ ماہ رمضان ہے، دعاؤں کا مہینہ، قبولیت دعا کا مہینہ۔دوست دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ محض اپنے فضل اور اپنی رحمت سے ان کو بھی صدیق اور شہید کا مقام عطا کرے۔آمین۔(روز نامه الفضل ربوه ۱/۳ کتوبر ۱۹۷۷ء صفحه ۲ تا ۴)