خطباتِ ناصر (جلد6۔ 1975ء، 1976ء) — Page 359
خطبات ناصر جلد ششم ۳۵۹ خطبہ جمعہ ۲۷ فروری ۱۹۷۶ء یہ بھی سن لیں کہ ان کے بچپن کے کھیل کود سے تو یہ نتائج نہ نکلیں گے اس لئے تم سب تیاری کرو اور وقت آنے پر قربانیاں دو۔اپنے لئے نہیں نہ میرے لئے اور نہ اپنے رشتہ داروں کے لئے اور نہ کسی اور کے لئے بلکہ محض خدا اور اس کے رسول محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے قربانیاں دو تا کہ غلبہ اسلام کے دن جلد آئیں اور ہمیں بھی دیکھنے نصیب ہوں۔از رجسٹر خطبات ناصر غیر مطبوعہ )