خطباتِ ناصر (جلد5 ۔ 1973ء، 1974ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 220 of 836

خطباتِ ناصر (جلد5 ۔ 1973ء، 1974ء) — Page 220

خطبات ناصر جلد پنجم ۲۲۰ خطبہ جمعہ ۶ جولائی ۱۹۷۳ء قبول فرمائے اور جماعت احمدیہ کو جواد نی خادم ہیں حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اور حقیر بچے ہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے محبوب مہدی معہود کے ، انہیں اپنی رحمتوں اور فضلوں کے حصول کی زیادہ سے زیادہ توفیق دے اور ہمیشہ ہی اپنے فضلوں اور رحمتوں کا وارث بنائے رکھے۔اللهم آمین۔روزنامه الفضل ربوہ ۱۷؍ جولائی ۱۹۷۳ ء صفحہ ۲ تا ۷ )