خطباتِ ناصر (جلد5 ۔ 1973ء، 1974ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 104 of 836

خطباتِ ناصر (جلد5 ۔ 1973ء، 1974ء) — Page 104

خطبات ناصر جلد پنجم ۱۰۴ خطبه جمعه ۳۰ مارچ ۱۹۷۳ء ایمان چھین سکتے ہیں مگر جو شخص خدا تعالیٰ کی بشارت کے مطابق ایمان حاصل کرتا ہے اور خدا تعالیٰ کی محبت اور پیار کو پاتا ہے۔خدا تعالیٰ کے علاوہ کوئی اور ہستی اس کے ایمان کو چھین نہیں سکتی خواہ ساری دنیا ہی زور کیوں نہ لگائے۔(روز نامه الفضل ربوه ۱۵ را پریل ۱۹۷۳ ء صفحه ۴ تا ۱۰)