خطباتِ ناصر (جلد3 ۔ 1970ء، 1971ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 500 of 586

خطباتِ ناصر (جلد3 ۔ 1970ء، 1971ء) — Page 500

خطبات ناصر جلد سوم ۵۰۰ خطبہ جمعہ ۲۹/اکتوبر ۱۹۷۱ء کرتے رہیں۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس کی توفیق عطا فرمائے اور آپ کو تحریک جدید کی ذمہ واریوں کو سمجھنے اور انہیں نباہنے کی توفیق بخشے اور پھر آپ نے اللہ تعالیٰ پر جو تو گل کیا اور اللہ تعالیٰ سے جو اُمیدیں باندھیں ، خدا کرے کہ ہماری کمزوریوں کے باوجود اللہ تعالیٰ کے فضل اور رحمت باری ان امیدوں کو پورا کرے اور میں اور آپ ہم سب اس کے پیار کو پانے والے ہوں۔اللھم آمین۔رونامه الفضل ربوه ۹ رنومبر ۱۹۷۱ء صفحه ۳ تا ۵) 谢谢谢