خطباتِ ناصر (جلد3 ۔ 1970ء، 1971ء) — Page 35
خطبات ناصر جلد سوم ۳۵ خطبہ جمعہ ۲۳ جنوری ۱۹۷۰ء اور زندہ تعلق قائم کر لے۔اپنے رب سے یہ زندہ تعلق کیسے قائم کیا جا سکتا ہے اس کا ذکر بھی ان آیات میں کیا گیا ہے لیکن اس وقت میں اس مختصر خطاب پر خطبہ کو ختم کرتا ہوں۔اللہ تعالیٰ نے زندگی اور توفیق دی تو انشاء اللہ اگلے جمعہ میں اس مضمون کے دوسرے پہلوؤں پر بھی روشنی ڈالوں گا۔روزنامه الفضل ربوه ۲۵ فروری ۱۹۷۰ ء صفحه ۳، ۴) 谢谢谢