خطباتِ ناصر (جلد 2۔ 1968ء، 1969ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 694 of 1058

خطباتِ ناصر (جلد 2۔ 1968ء، 1969ء) — Page 694

خطبات ناصر جلد دوم ۶۹۴ خطبہ جمعہ ۲۰/ جون ۱۹۶۹ء یہ آپ حاصل کریں اور غور سے پڑھیں۔خدا کرے کہ اس کا سمجھنا بھی ہم سب کے لئے آسان ہو جائے اور خدا کرے کہ اس کے نتیجہ میں جو روحانی اور جسمانی اور اخلاقی اور ذہنی فوائد اور منافع ہم حاصل کر سکتے ہیں ان سے ہم اللہ تعالیٰ کے فضل اور اس کی برکت سے زیادہ سے زیادہ حصہ لینے والے ہوں۔روزنامه الفضل ربوه ۲۶ جون ۱۹۶۹ء صفحہ ۷ تا ۹)